رائٹ ہیلنگ ایک ایسی تھراپی ہے جس میں Positiveسائیکالوجی+مائنڈ تھراپی اور ہومیو پیتھی کو ملا کر ایک نئی ہیلنگ تکنیک بنائی گئی ہے تاکہ ہر انسان کے امراض( خواہ جسمانی، ذہنی ، جذباتی اور روحانی ہوں )کے تمام مسائل کا مکمل طور پر احاطہ کیا جائے تاکہ بغیر کسی مضر اثرات کے مریض شفاء کا ملہ حاصل کر سکیں۔ اگر ہم ذرا تفصیل میں جائیں تو رائٹ ہیلنگ میں مریض کو مختلف مائنڈ سائنس کی مشقیں کروائی جاتی ہیں اور اگر ضرورت پڑے تو صرف ہومیو پیتھک ادویات سے مدد لی جاتی ہے۔ جس سے کہ اس کی افادیت دو چند ہو جاتی ہے۔ کیونکہ ہومیو پیتھک ادویات کے (ٹرائل)صحت مند انسانوں پر کئے جاتے ہیں اور انسان اپنی ذہنی کیفیات بیان کر سکتے ہیں لیکن بندر، خرگوش،گھوڑے اور چوہے نہیں۔ اور ہومیو پیتھی میں کسی بھی مریض کی ذہنی علامات اور پھر ان میں کمی بیشی کو کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ ہم نے اپنی پریکٹس کے دوران درجنوں پاگل پن Schizophrenia کے مریضوں کا 100%کامیاب علاج صرف ہومیو پیتھک ادویات سے کیا ہے اور ڈپریشن یا دیگر ذہنی اور جذباتی امراض کے مریضوں کا احاطہ کرنا بھی مشکل ہے جو صرف ہومیو پیتھی سے نارمل ہوئے۔ لیکن جب مائنڈ سائٹس+ہومیو پیتھی+سائیکالوجی Cognitive Psychologyملتی ہیں تو بنتی ہے “رائٹ ہیلنگ”۔، رائٹ ہیلنگ کا طریقہ کار ہمارا اپنا ایجاد کردہ ہے لیکن ہم نے اپنے ذہن اور کلینکس کے دروازے پر مریض، سٹوڈنٹس، ڈاکٹر خواہ ہومیو پیتھک ، ایلوپیتھک یا حکیم ، کیلئے کھول رکھے ہیں تاکہ بنی نوح انسان کی خدمت کا اعزاز حاصل ہو جو کہ اس دنیا میں انسان کے آنے کا ایک مقصد بھی ہے
رائٹ ہیلنگ سے مریض کی کسی قسم کی بیماری جلد سے جلدختم ہو جاتی ہے جس سے کہ دوسرے طریقے مہینوں کیا سالوں لگا دیتے ہیں۔ لیکن شفاء حاصل نہیں ہوتی رائٹ ہیلنگ RITE INSTITUTE OF MIND SCIENCES اور SIMILIA HOMOEO CLINIX کی مشترکہ کاوش ہے جسے صرف بنی نوح انسان کے فائدہ کیلئے بنایا گیا ہے اسے کوئی بھی شخص سیکھ سکتا ہے اور اپنا یا اپنے مریضوں کا علاج کر سکتے ہیں